Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مشکل وقت میں ساتھ نہ دینے والوں کے ساتھ اب کام نہیں کروں گا، فیروز خان

مشکل وقت میں ساتھ نہ دینے والوں کے ساتھ اب کام نہیں کروں گا، فیروز خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنے دو ٹوک مؤقف میں کہا ہے کہ وہ ان فنکاروں کے ساتھ آئندہ کام کرنے کے خواہاں نہیں جنہوں نے اُن کے مشکل وقت میں ساتھ دینے سے انکار کیا تھا۔ یہ بات فیروز خان نے حال ہی میں اداکار و ہدایت کار یاسر نواز کے وی لاگ میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران کہی، جس کا

Loading...