
’ٹائٹن آبدوز‘ سانحے پر مبنی دستاویزی فلم ریلیز؛ ہوش اُڑانے والے انکشافات سامنے آگئے
لاس اینجلس: بحرِ اوقیانوس کی گہرائیوں میں پیش آنے والے سانحہ پر مبنی نیٹ فلکس کی نئی ڈاکیومنٹری “Titan: The OceanGate Disaste ” ریلیز کر دی گئی ہے، جو جون 2023 میں تباہ ہونے والی آبدوز ’ٹائٹن‘ کی اصل کہانی پر مبنی ہے۔ یہ دستاویزی فلم اس تجارتی مشن کے پس منظر اور اس میں شامل ٹیکنالوجیکل و انتظامی کوتاہیوں کو بے نقاب کرتی ہے، جس کا مقصد ٹائٹینک







