Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عاصم اظہر اور میرب علی نے منگنی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا

عاصم اظہر اور میرب علی نے منگنی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ میرب علی نے منگنی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ عاصم اظہر نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں اداکارہ میرب علی سے منگنی ختم ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہم دونوں نے باہمی رضامندی اور احترام کے ساتھ ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوکار نے کہا کہ ہمارے درمیان

Loading...