Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ثنا یوسف کے بہیمانہ قتل پر علی ظفر کی نظم "محبت" سوشل میڈیا پر وائرل

ثنا یوسف کے بہیمانہ قتل پر علی ظفر کی نظم “محبت” سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد میں 17 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے بہیمانہ قتل نے پورے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، معروف گلوکار، و اداکار علی ظفر نے اس افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام اور نظم شیئر کی ہے، جس کا عنوان “محبت” ہے۔ اپنے پیغام میں علی ظفر نے لکھا کہ ثنا یوسف کے بہیمانہ

Loading...