
الوداعی پیغام لکھ لیا تھا! عدنان صدیقی کا طوفان زدہ پرواز میں خوفناک تجربہ
کراچی سے لاہور جانے والی پرواز میں شدید طوفانی حالات کے باعث پیش آنے والے خوفناک واقعے میں سوار پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ذہنی کیفیت اور خوفناک تجربے کو انتہائی جذباتی انداز میں شیئر کیا ہے۔ 24 مئی کو کراچی سے روانہ ہونے والی اس پرواز میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر سمیت متعدد مسافر بھی موجود تھے، تاہم اس حوالے







