Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ماہرہ خان نے خلیل الرحمان قمر تنازعے پر اپنی "غلطی" کا اعتراف کرلیا

ماہرہ خان نے خلیل الرحمان قمر تنازعے پر اپنی “غلطی” کا اعتراف کرلیا

پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کے ساتھ جاری تنازعے پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے بالآخر اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ایک انٹرویو میں خلیل الرحمان قمر سے متعلق سوشل میڈیا پر دیے گئے ردعمل کو “غلطی” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہاں، میں غلط تھی، مجھے سوشل میڈیا پر بات کرنے کے بجائے

Loading...