
وزن بڑھا تو چھوڑ دوں گا، شوہر کی مہرالنساء کو دھمکی
پاکستانی اداکارہ و ماڈل مہرالنساء اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر زکریا شاہ نے وزن بڑھنے کی صورت میں ان کو چھوڑنے کی دھمکی دی ہے۔ مہرالنساء اقبال، جو متعدد مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، حال ہی میں ایک نجی مارننگ شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق دلچسپ گفتگو کی۔ شو کے دوران مہرالنساء







