
کان میں کیا ہے ؟ گلوکار عدنان سمیع پرشدید تنقید شروع
کان میں کیا ہے ؟ گلوکار عدنان سمیع پرشدید تنقید شروع ہوگئی۔ پاکستانی صارف نے بھارتی پرچم کے رنگ میں لگے جوتے بھیجنے کی پیشکش کردی۔ عدنان سمیع نے ایکس اکائونٹ پرتصاویرشیئر کیں ۔ جس میں ان کے کان میں ایئرفونزلگے تھے۔ ان ایئرفونز کا رنگ بھارتی پرچم کے رنگوں جیساتھا۔ اس حرکت پر پاکستانیوں سوشل میڈیاصارفین کی جانب سے عدنان سمیع کوشدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہاہے۔ واضح







