
شہزاد رائے نے بدلتے وقت کا آئینہ دکھا دیا، ’’لڑکیاں‘‘ اب ’’آنٹیاں‘‘ بن گئیں!
لاہور: معروف گلوکار شہزاد رائے نے ماضی کے مشہور گانے کو مزاحیہ انداز میں نیا رنگ دے کر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ پاکستانی گلوکار شہزاد رائے نے انسٹاگرام پر اپنے 2002 کے مقبول گیت “تیرا مکھڑا حسین” کو نئے الفاظ کے ساتھ گنگنایا لیکن اس بار وہ ’’لڑکیوں‘‘ کے بجائے ’’آنٹیوں‘‘ کی تعریف کرتے نظر آئے۔ ویڈیو میں شہزاد رائے نے پرانے گانے کی پیروڈی کرتے







