
نادیہ خان کا ایئر وائس مارشل اورنگزیب سے قریبی رشتے کا دعویٰ، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
معروف میزبان نادیہ خان نے ایئر وائس مارشل اورنگزیب سے قریبی رشتے کا دعویٰ کردیا جس پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ میں پاک فضائیہ کی شاندار کامیابی کے بعد ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد ملک بھر میں سب سے زیادہ زیرِ بحث فوجی افسر بن گئے ہیں۔ یہ آپریشن بھارت کے ’’آپریشن سندور‘‘ کے جواب میں کیا گیا جس نے پاکستان کی







