Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ماہرہ خان کا بالی ووڈ میں کام کرنے کے حوالے سے محتاط جواب

ماہرہ خان کا بالی ووڈ میں کام کرنے کے حوالے سے محتاط جواب

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ میں کام کرنے کے سوال کا محتاط جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں بائیکاٹ کے حق میں نہیں ہوں۔ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید اس وقت اپنی فلم “لو گرو” کی تشہیر کے لیے امریکہ میں موجود ہیں، جہاں ایک فین میٹ اینڈ گریٹ سیشن کے دوران ماہرہ خان نے بالی ووڈ میں کام

Loading...