
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم ’لو گرو‘ کا پروموشنل گانا سوشل میڈیا پر مقبول
پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اور سپر اسٹار ہمایوں سعید کی رومانوی فلم ’لو گرو‘ کے گانے ’آ تینوں‘ نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔ شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ہمایوں سعید اور ماہرہ خان ایک بار پھر بڑی اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں، ان کی نئی رومانوی کامیڈی فلم ’لو گرو‘ عید الاضحیٰ پر سینما گھروں کی







