
خضدار میں اسکول بس پر حملہ: شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
بلوچستان کے علاقے خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے حملے پر پاکستانی شوبز شخصیات کا شدید ردعمل سامنے آگیا ہے۔ بلوچستان کے ضلع خضدار میں بچوں کی اسکول بس پر ہونے والے دہشت گرد حملے نے پورے ملک کو غمزدہ کر دیا ہے، اس المناک واقعے میں 3 معصوم بچے شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے، تاہم یہ حملہ بھارت سے منسلک دہشت گرد عناصر کی جانب سے







