
صبا فیصل نے طلاقوں میں اضافے کی اصل وجہ بتادی
معروف اداکرہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ خواتین کا مردوں سے برابری کا رجحان طلاقوں میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں طلاق کی شرح میں اضافے کی ایک بڑی وجہ خواتین کی طرف سے مردوں سے مقابلہ کرنے کا رجحان ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے







