
’ہیرا پھیری‘ کے ستاروں کو فلم میں کتنا معاوضہ ملا؟ جانیے
بالی وڈ کی مشہور کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری‘ جو سال 2000 میں ریلیز ہوئی لیکن آج بھی ناظرین کے دلوں میں زندہ ہے۔ فلم میں اکشے کمار، سنیل شیٹی اور پریش راول کی اداکاری، دلچسپ مکالمے اور مزاحیہ مناظر نے اسے کلٹ کلاسک کا درجہ دلایا۔ یوٹیوب چینل ریئلیٹی یونیورس کی ایک حالیہ رپورٹ میں فلم میں کام کرنے والے اداکاروں کو ملنے والا معاوضے کی مکمل تفصیلات







