
احسن خان کی دورانِ پرواز آصفہ بھٹو سے ملاقات، تصویر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان احسن خان نے حال ہی میں ایک پرواز کے دوران پاکستان کی خاتونِ اوّل اور آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی، جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ اداکار احسن خان نے سوشل میڈیا پر آصفہ بھٹو کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں انہیں ایک ایسی شخصیت قرار دیا جو ہمدردی اور







