
ہمایوں اشرف کی شادی نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں اشرف کی شادی نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ اداکار ہمایوں اشرف نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کے دوران شادی نہ کرنے کی وجہ پر کھل کر بات کی۔ شادی سے متعلق سوال پر ہمایوں اشرف نے جواب دیا کہ جب کوئی طویل عرصے تک اکیلا رہتا ہے تو اُسے تنہا زندگی کی عادت ہو







