
اداکارہ میرا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو پریشان کردیا، ذہنی کیفیت زیرِبحث
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو پریشان کردیا ہے۔ سینئر اداکارہ میرا ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں لیکن اس بار وجہ کوئی فلم یا شوبز سرگرمی نہیں بلکہ ان کی ایک نجی ویڈیو ہے، جس نے مداحوں کو فکرمند کر دیا ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں میرا بیرونِ ملک گاڑی چلاتے ہوئے دیکھی







