Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہنی ٹریپ کیس: خلیل الرحمان قمر نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

ہنی ٹریپ کیس: خلیل الرحمان قمر نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

معروف ڈرامہ نگار و مصنف خلیل الرحمان قمر نے مبینہ ہنی ٹریپ اور اغوا کیس میں ملزمہ آمنہ عروج سمیت دیگر افراد کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اپیل مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزمان پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کر چکے ہیں، اس کے باوجود ٹرائل

Loading...