Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کومل میر کے استنبول میں سیر سپاٹے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کومل میر کے استنبول میں سیر سپاٹے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کومل میر کی سیرو تفریح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ پاکستانی اداکارہ کومل میر ان دنوں ترکی کے تاریخی شہر استنبول میں اپنی چھٹیاں گزار رہی ہیں، اس دوران انہوں نے سوشل میڈیا پر مسجد کے دورے سمیت دیگر خوبصورت مقامات کی تصاویر شیئر کیں، جنہیں ان کے مداحوں نے خوب سراہا۔   View this post on Instagram

Loading...