
رجب بٹ نے اہلیہ کو نظر انداز کرنے کے الزامات کی وضاحت کردی
پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اپنی اہلیہ ایمان کے ساتھ ویڈیوز میں نامناسب رویہ اختیار کرنے اور انہیں نظر انداز کرنے کے الزامات لگائے گئے، جس پر انہوں نے بالآخر خاموشی توڑتے ہوئے وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ ان الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے رجب بٹ نے کہا کہ میرے اور ایمان کے تعلق کو لے کر سوشل میڈیا







