
ریلیز سے پہلے ہی ‘مشن امپاسیبل 8’ کی زبردست اوپننگ، 12 ملین ڈالرز کا بزنس
ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کی نئی ایکشن فلم مشن امپاسیبل 8: دی فائنل ریکننگ نے امریکہ میں ریلیز سے قبل ہی 12 ملین ڈالرز کی ایڈوانس بکنگ حاصل کر لی ہے، جسے فلمی حلقوں میں ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کو ابتدا میں 17 مئی کو جاپان، جنوبی کوریا، بھارت، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ریلیز کیا







