Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آصف رضا میر نے احد اور سجل کی علیحدگی پر لب کشائی کردی

آصف رضا میر نے احد اور سجل کی علیحدگی پر لب کشائی کردی

پاکستان کے سینئر اور معتبر اداکار آصف رضا میر نے اپنے بیٹے احد رضا میر اور سابقہ بہو سجل علی کی علیحدگی پر لب کشائی کر دی ہے۔ اداکار آصف رضا میر نے پہلی بار اپنی سابقہ بہو سجل علی کے ساتھ پیشہ ورانہ تعاون اور سوشل میڈیا پر زیر گردش تبصروں کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ ایک حالیہ ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران

Loading...