Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں دوسرے ننھے مہمان کی آمد متوقع

سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں دوسرے ننھے مہمان کی آمد متوقع

نامور اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر نے مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے اپنے دوسرے بچے کی آمد کے امکانات کی طرف اشارہ دے دیا۔ حال ہی میں گلوکار فلک شبیر کے ایک وی لاگ نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی، جس میں ان کی بیٹی الیانہ ایک معصوم اور دلچسپ انداز میں ممکنہ نئے مہمان کی آمد کا اشارہ دیتی نظر آئیں۔   View this

Loading...