
اداکارہ نصرت فریحہ کو ڈھاکہ ایئرپورٹ سے کیوں گرفتارکیاگیا؟
اداکارہ نصرت فریحہ کو ڈھاکہ ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ انہیں ایک طالب علم کے قتل کی مبینہ کوشش کے مقدمے میں گرفتار کیاگیاہے ۔ یہ مقدمہ جولائی 2024 میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران بنایاگیاتھا۔ وٹارا پولیس کاکہناہے کہ بنگلہ دیشی اداکارہ سمیت 17 فنکاروں پر ایک طالب علم پر حملے کا الزام ہے۔ امیگریشن پولیس کی ٹیم نے ڈھاکہ ہوائی اڈے پرکارروائی کرتے ہوئے گرفتارکیا۔ اداکارہ کو







