Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سارہ خان کا ’اینٹی فیمینزم‘ پر دو ٹوک مؤقف، مداحوں میں نئی بحث چھڑ گئی

سارہ خان کا ’اینٹی فیمینزم‘ پر دو ٹوک مؤقف، مداحوں میں نئی بحث چھڑ گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ سارہ خان اپنے نئے ڈرامے سے زیادہ اس وقت حالیہ انٹرویو کے ایک بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مرکزِ بحث بنی ہوئی ہیں۔ نجی ادارے کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں سارہ خان نے خود کو فیمینسٹ کہلانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو “پرانے وقتوں کی عورت” سمجھتی ہیں۔ ان کے بقول مردوں

Loading...