Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مجھے افواہیں پسند ہیں، مایا علی کے ساتھ تعلقات پر بلال اشرف کا دلچسپ ردعمل

مجھے افواہیں پسند ہیں، مایا علی کے ساتھ تعلقات پر بلال اشرف کا دلچسپ ردعمل

پاکستان کے مقبول اداکار بلال اشرف نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق افواہوں پر ہنستے ہنستے ایسا طنزیہ جواب دیا جس نے مداحوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی۔ اداکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ مجھے افواہیں پسند ہیں، ان کے ذریعے میں اپنے بارے میں ایسی باتیں جانتا ہوں جو مجھے خود بھی معلوم نہیں ہوتیں۔ بلال اشرف کے اس خوش مزاج

Loading...