Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سحر خان کی بڑی خواہش پوری؛ وہاج علی کے ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

سحر خان کی بڑی خواہش پوری؛ وہاج علی کے ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے دو مقبول اور باصلاحیت فنکار وہاج علی اور سحر خان پہلی بار ایک ساتھ نجی ٹی وی کے آنے والے ڈرامہ سیریل میں نظر آئیں گے۔ دونوں اداکار اپنی بہترین اداکاری اور اسکرین پرفارمنس کی بدولت ڈرامہ انڈسٹری میں بے حد مقبول ہیں۔ اس سے قبل سحر خان ایک انٹرویو میں اظہار کر چکی ہیں کہ وہ مستقبل میں وہاج علی کے ساتھ کام

Loading...