Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستانی ڈراموں میں "غیراخلاقی مواد کی بھرمار"، شیما کرمانی کا سخت ردعمل

پاکستانی ڈراموں میں “غیراخلاقی مواد کی بھرمار”، شیما کرمانی کا سخت ردعمل

پاکستان میں خواتین کے حقوق کی علمبردار اور معروف کلاسیکی رقاصہ شیما کرمانی نے پاکستانی ڈراموں میں غیراخلاقی مواد اور منفی رجحانات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک حالیہ تقریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے شیما کرمانی نے کہا کہ آج کے مرد پہلے کے مقابلے میں زیادہ غیر حساس اور منفی رویوں کا شکار ہو چکے ہیں،

Loading...