
چاہت فتح علی کانیا گانا!بھارتیوں کیلئے’’کانوں کامضبوط ڈیفنس سسٹم‘‘ضروری قرار
چاہت فتح علی خان کا نیا گانا ریلیزکیا ہوا؟ بھارتیوں کےلئے ’’کانوں کا مضبوط ڈیفنس سسٹم‘‘ ضروری قراردیدیاگیا۔ زلت آمیز شکست سے خائف بھارتیوں کو یہ گانا ایک آنکھ نہ بھایا۔ پاکستانیوں نے شدید ٹرولنگ اوردلچسپ تبصرے شروع کردیے۔ بھارتی صارفین سوائے کوسنے کے کچھ نہ کرسکے چاہت فتح علی خان نے بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کی شاندارفتح پراپنے منفرد اندازمیں گانا جاری کیا ہے۔ ان







