
اہلیہ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر رجب بٹ تنقید کی زد میں آگئے
پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ اپنی اہلیہ ایمان بٹ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا مرکز بن گئے ہیں اور اس بار وجہ ان کی اپنی اہلیہ ایمان بٹ کے ساتھ ویلاگ میں رکھا گیا رویہ ہے۔ حال ہی میں جاری







