
ایلون مسک کی بیٹی کا ماڈلنگ کی دنیا میں قدم، سوشل میڈیا پر دھوم
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی بیٹی ویوین جینا ولسن کے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک کی بیٹی ویوین جینا ولسن نے ماڈلنگ کیریئر کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، انہوں نے 15 مئی کو معروف فیشن برانڈ “وائلڈ فینگ” کی نئی مہم میں بطور ماڈل شرکت کر







