
نیا جنون، نیا انداز! حرا مانی نے مداحوں کو حیران کردیا
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا پر اپنے جنون سے پردہ اٹھا دیا، جس نے ان کے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ کھلے بالوں کے ساتھ ڈرم بجاتی نظر آ رہی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Hira Mani







