
اورنگزیب کی شہرت؛ خواتین کے غیرسنجیدہ رویے پر معروف شخصیات کی تنقید
ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد کی سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی شہرت کے بعد بعض خواتین صارفین کی جانب سے غیر سنجیدہ اور غیر موزوں تبصروں پر پاکستان کی معروف شخصیات نے کھل کر تنقید کی ہے۔ اُن کی پرکشش شخصیت اور باوقار انداز نے سوشل میڈیا پر عوامی توجہ حاصل کی، تاہم اصل شہرت اُس وقت ملی جب پاکستان ایئر فورس نے کامیابی سے بھارت کے چھ







