
انڈسٹری سے غائب اداکارہ نے ماں بننے کی خوش خبری سنادی
ٹی وی اسکرین سے برسوں سے غائب پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خوش خبری سنادی۔ اداکارہ نے اپنے حمل سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے مدرز ڈے پر اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ View this post on Instagram A post shared by Sanam Saeed Mirza (@sanammody) انہوں نے اس







