Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلی کا نام ایشوریا

ہانیہ نے بلی کا نام ایشوریا کیوں رکھا؟ پاکستانی سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے

ہانیہ عامر نے اپنی چہیتی بلی کا نام ایشوریا کیوں رکھا ؟ پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ خوبرو اور معروف پاکستانی اداکارہ نے ہانیہ عامر نے اپنی چہیتی بلی کا نام ایشوریا رکھا ہے انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے چند تصاویر شیئر کی تھیں۔ ہانیہ عامر کی شیئر کی گئی تصاویر وائرل ہوگئیں جس میں انہوں نے مداحوں اور

Loading...