
’’میں قرآن ساتھ رکھتا ہوں اور اس پر غور و فکر بھی کرتا ہوں‘‘، پین بیڈگلی کا انکشاف
نیٹ فلکس سیریز ’’یو‘‘ کے سپر اسٹار پین بیڈگلی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ قرآن پاک کو ساتھ رکھتے ہیں اور اس پر غور و فکر بھی کرتے ہیں۔ نیٹ فلکس کی مقبول سیریز ’’یو‘‘ کے مرکزی اداکار پین بیڈگلی نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بیڈ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک کاپی رکھتے ہیں جس پر کبھی کبھار غور و فکر







