
ویرات کوہلی کی ایک “غلطی” سے اونیت کور کی قسمت بدل گئی
بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے “غلطی سے لائیک” نے اداکارہ اونیت کور کی قسمت بدل دی۔ حال ہی میں ویرات کوہلی کی جانب سے اونیت کور کی بولڈ تصویر پر لائیک کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوا، ویرات کا یہ لائیک تیزی سے وائرل ہوا اور معاملہ بڑھتے دیکھ کر انہوں نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے وضاحتی پیغام جاری کیا۔ ویرات







