Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
موسیقی میں کچھ نیا تخلیق کریں، فلک شبیر کی عاطف اسلم پر تنقید

موسیقی میں کچھ نیا تخلیق کریں، فلک شبیر کی عاطف اسلم پر تنقید

پاکستانی گلوکار فلک شبیر نے عاطف اسلم سمیت دیگر گلوکاروں کو نصرت فتح علی خان کی قوالیوں کے مسلسل استعمال پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موسیقی میں اصل تخلیق کی ضرورت ہے، ری میکس کافی نہیں، کچھ نیا تخلیق کریں۔ فلک شبیر موسیقی کی دنیا میں ایک جرات مندانہ بیان دے کر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، انہوں نے عاطف اسلم سمیت ان گلوکاروں

Loading...