Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارت نے کیا ڈرامہ لگا رکھا ہے، بشریٰ انصاری نے جاوید اختر کو کھری کھری سنادی

بھارت نے کیا ڈرامہ لگا رکھا ہے، بشریٰ انصاری نے جاوید اختر کو کھری کھری سنادی

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک بار پھر جرات اور بےباکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی مصنف جاوید اختر کو کھری کھری سنا دی۔ یورپ کے دورے پر موجود معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور پاکستان مخالف پروپیگنڈے پر نہایت دلیرانہ اور دوٹوک موقف اختیار کیا۔ انہوں نے بھارتی مصنف جاوید اختر کے بےبنیاد الزامات کا بھرپور اور مدلل جواب دیتے

Loading...