
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم ‘لو گورو’ کے ٹریلر نے تہلکہ مچادیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی نئی فلم ‘لو گورو‘ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم ‘لو گورو’ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، صارفین کی جانب سے ٹریلر کو بےحد پسند کیا جارہا ہے۔ ٹریلر میں ہمایوں سعید ایک ایسے لڑکے کا کردار ادا







