Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھارت میں بند، مداحوں میں غم وغصے کی لہر

عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھارت میں بند، مداحوں میں غم وغصے کی لہر

پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی بھارت میں بند کر دیا گیا، جس کے بعد مداحوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی صارفین جب عابدہ پروین کے پروفائل تک رسائی کی کوشش کرتے ہیں، تو انہیں ایک پیغام موصول ہو رہا ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ یہ اکاؤنٹ بھارت میں دستیاب نہیں کیونکہ قانونی

Loading...