
وانی کپور کے انسٹاگرام سے فلم ‘ابیر گلال’ کی تمام پوسٹس حذف؛ مداحوں میں تشویش
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ان کی پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ آنے والی فلم ‘ابیر گلال‘ سے متعلق تمام پوسٹس اچانک غائب ہوگئی ہیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے حالیہ ہفتوں میں فلم کی پروموشن کے سلسلے میں متعدد تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی تھیں، جنہیں اب ان کے انسٹاگرام پروفائل پر







