Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نفرت کی سیاست سے کچھ نہیں ملے گا، فیصل قریشی کی مودی حکومت پر تنقید

نفرت کی سیاست سے کچھ نہیں ملے گا، فیصل قریشی کی مودی حکومت پر تنقید

پاکستان کے سینئر اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ نفرت کی سیاست سے کچھ نہیں ملے گا، فنکاروں کا کردار جوڑنے والا ہونا چاہیے، نہ کہ نفرت پھیلانے والا۔ حال ہی میں فیصل قریشی نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جس میں انہوں نے اپنے فنی سفر پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ اس گفتگو کے دوران انہوں نے پاک بھارت تعلقات، بھارتی فلموں کی پاکستان میں ریلیز

Loading...