
عاطف اسلم اور نصرت فتح علی خان کا ڈیجیٹل اشتراک؛ مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا
معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور نصرت فتح علی خان کے ناقابلِ یقین ڈیجیٹل اشتراک کے بعد مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ زمان و مکان کی حدیں مٹ گئیں، جب عاطف اسلم اور نصرت فتح علی خان ایک روح پرور ڈیجیٹل سنگیت میں ایک ہی نغمے کا حصہ بن گئے۔ یہ غیر معمولی تخلیق معروف فلم ساز بلال لاشاری کی پروڈکشن میں عملی شکل اختیار کر







