Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہود علوی کی دوسری بیٹی بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

شہود علوی کی دوسری بیٹی بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شہود علوی کی دوسری اور چھوٹی بیٹی اریجہ علوی بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اداکار شہود علوی کی صاحبزادی اریجہ علوی کی شادی اور ولیمے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جارہا ہے۔ شہود علوی کی بڑی بیٹی آریبہ جو کہ ایک اداکارہ بھی ہیں، حال ہی میں

Loading...