Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جنگ کے خدشات؛ جنت مرزا نے فوری یوٹرن لے لیا

جنگ کے خدشات؛ جنت مرزا نے فوری یوٹرن لے لیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے فوری یوٹرن لے لیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک ٹاکر جنت مرزا نے پاک بھارت کشیدگی پر اپنی خاموشی پر توڑتے ہوئے ایک اسٹوری شیئر کی اور پاکستان واپس آنے کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ مجھے

Loading...