Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایمان علی کی والدہ حمیرا عابد علی انتقال کر گئیں

ایمان علی کی والدہ حمیرا عابد علی انتقال کر گئیں

سپراسٹار ایمان علی کی والدہ اور سینئر اداکارہ حمیرا عابد علی انتقال کر گئی ہیں۔ گلوکارہ رحمہ علی نے انسٹاگرام پر والدہ حمیرا عابد علی کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کی اور بتایا کہ ان کی نماز جنازہ مغرب کے بعد ڈی ایچ اے فیز 5، سوئی گیس سوسائٹی کے قریب لاہور میں ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ سپراسٹار ایمان علی کی والدہ حمیرا عابد علی خود

Loading...