
ویڈنسڈے سیزن 2 کب ریلیز کی جائے گی ؟
ویڈنسڈے سیزن 2 کب ریلیز کی جائے گی ؟ اور کہاں دستیاب ہوگی؟ اس کی کاسٹ کیا ہوگی؟ ٹیٹ فلکس صارفیں کے لئے خوشخبری سنادی گئی۔ ویڈنسڈے سیزن 2 کا آخر کار اعلان کردیا گیا ہے۔ سیزن 2 دو حصوں میں ریلیزکیا جائے گا،پہلا حصہ 06 اگست 2025 کو اور دوسرا حصہ 3 ستمبر 2025 کو لانچ کیاجائے گا۔ سال 2022 کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی







