
یمنیٰ زیدی نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان کی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ایک بار پھر اپنی زبردست اداکاری اور بےپناہ مقبولیت سے لکس اسٹائل ایوارڈ میں ایک منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ ڈرامے “تیرے بن” میں “میراب” کا کردار نبھانے والی یمنیٰ زیدی کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا، جو ان کا چھٹا لکس اسٹائل ایوارڈ ہے، اس کامیابی کے بعد یمنیٰ زیدی لکس اسٹائل ایوارڈز کی تاریخ میں سب سے زیادہ







